عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 17574
مجھے
یہ پتہ کرنا ہے کہ قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے اگر زیادہ ہوں؟
مجھے
یہ پتہ کرنا ہے کہ قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے اگر زیادہ ہوں؟
جواب نمبر: 1757401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1922=1542-12/1430
قضا نماز کی بھی جماعت ہوسکتی ہے، مگر چند آدمیوں کا نماز کو قضاء کرکے جماعت سے ادا کرنا سخت بے حیائی وبے شرمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر میں رات کوسوئے بغیر نماز تہجد ادا کروں تو کیا مجھے قیام اللیل کا ثواب ملے گا؟ اوراگر میں سونے کے بعد عشاء کی نماز کے ساتھ تہجد پڑھوں تو مجھے کیا ثواب ملے گا مثلاً میں رات کو بغیر عشاء کی نماز پڑھے سو گیا اورتہجد کے وقت اٹھا اور پہلے عشاء کی نماز پڑھی اور اس کے بعد تہجد ادا کیا تو مجھے اللہ سبحانہ تعالی کی طرف سے کیا ثواب ملے گا؟
4250 مناظرایک
عامل (وہ امام بھی ہیں) کے پیچھے نماز کا پڑھنا جب کہ وہ ہدیہ خود سے مانگتے ہیں
کیسا ہے؟
مقتدی كی تكبیر تحریمہ اگر امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے پوری ہوجائے تو نماز كا كیا حكم ہے؟
3445 مناظرنماز کی تدعون کی جگہ تکذبون پڑھ دینا؟
1871 مناظرکتنی نمازیں قضا ہوئیں اس کا اندازہ نہیں تو کیسے ادا کی جائیں؟
1933 مناظر