عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 32060
جواب نمبر: 3206001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چھوٹے حلال جانور کو ذبح کرنا یا اسکو بیچنا کیسا ہے؟
1929 مناظرہم چین میں رہتے ہیں اور جانوروں کو ذبح کرنے کی شرطوں کے بارے میں الجھن میں ہیں۔ مفتی تقی صاحب عثمانی صاحب نے ذبح کرنے کا درج ذیل طریقہ لکھا ہے۔ اسلامی ذابح کی شرائط درج ذیل ہیں: (۱) ذابح کا مسلمان ہونا۔ (۲) ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا۔ (۳) گلا، نرخرا اور گردن کی رگ کا کٹ جانا۔ اگر کوئی ایک بھی ان شرطوں میں سے نہیں پایا جائے گا تو ذبیحہ اسلامی نہیں مانا جائے گا۔ ٹھیک یہی شرطیں مولانا یوسف لدھیانوی صاحب نے (آپ کے مسائل اوران کا حل) میں بیان کی ہیں۔ لیکن درج ذیل فتوی میں (دارالعلوم دیوبند) اس طرح کی کوئی شرط مذکور نہیں ہے: فتوی: 737=690/ د برائے کرم درج ذیل سوالات میں ہماری رہنمائی کریں۔ (۱) ذبح کرنے کے لیے گلا، نرخرا اور رگردن کی رگ کا کٹ جانا ضروری ہے یا نہیں؟ (۲) کون سی رگ کٹنی چاہیے (گردن کی دو رگیں یا ایک گردن کی رگ اور ایک بڑی رگ )؟ (۳)سانس کی نالی اور نرخرا حلق میں ایک جگہ ایک رگ کے ذریعہ سے ملتے ہیں۔ تو کیا ان کو اس پوائنٹ سے پہلے کاٹنا (سانس کی نالی اور نرخرا الگ الگ) ضروری ہے یا ہم اس پوائنٹ کے بعد کاٹ سکتے ہیں جہاں یہ دونوں ایکہوتے ہیں؟ (۴) کون سی صورت میں حرام یا مکروہ ہوگا؟
15084 مناظراگر غریب ایام قربانی سے پہلے جانور خریدلے پھر اسے بیچ دے تو كیا یہ درست ہے؟
1286 مناظرقربانی
کا جانور جس میں سات آدمی حصہ لیے ہوئے ہیں اس جانور کو کس طرح ذبح کیا جائے، کیا
ہر ایک کا نام لینا چاہیے؟ او رقربانی کی دعا کیا ہے؟
قربانی کے بعد کی دعا میں غلطی ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
850 مناظرکیا قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ بھی
شامل کیا جاسکتاہے؟ مثلاً ایک جانور میں سات حصے ہوتے ہیں تو اگر لڑکے کے عقیقہ کے
دو حصے اس میں شامل کر سکتے ہیں،باقی پانچ حصے قربانی میں شامل ہو جائیں گے، کیا
ایسا ممکن ہے ؟ قرآن او رحدیث کی روشنی میں جواب دینے کی زحمت کریں آپ کی بہت
مہربانی ہوگی۔
کیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک شخص عقیقہ کرنا چاہتاہے مگر وہ چاہتا ہے کہ اسی سے
شادی کے طعام کا بھی انتظام ہوجائے ،کیا یہ شرعاًدرست ہے؟