• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 166203

    عنوان: کمیشن طے کر کے قربانی کی کھال جمع کرنا

    سوال: کیا کسی مدرسہ کے باہر کے ( صاحب حیثیت ) طالب علم کا کسی دوسرے مدرسے کیلئے قربانی کی کھال میں فی کھال کے حساب سے کمیشن طے کرنا اور پھر کھال جمع کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166203

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:170-88/sd=2/1440

    کھال جمع کرنے میں جو محنت لگے گی، اس محنت کا فی کھال کے حساب سے معاوضہ لینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند