عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 43984
جواب نمبر: 4398431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 362-210/L=3/1434 نکاح کے صحیح ہونے کے لیے عقیقہ کا ہونا ضروری نہیں، اس لیے بنا عقیقہ کے بھی نکاح جائز ودرست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
ایک بھائی عالم ہے تین ہزارروپیہ پر مدرسہ میں پڑھاتاہے، اس کے پاس سوا دوتولہ
سونا ہے ، ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی، تقریباً تیس ہزار کا جہیز گھر کے سامان کی
شکل میں ہے اور استعمال میں ہے۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ بیماری وغیرہ میں
والدین اس کا تعاون کرتے ہیں۔ کیا اس پر قربانی ہے؟
چودھویں ذی الحجہ کو غیر مقلدین جانور ذبح کرتے ہیں، کیا کسی حدیث سے اس کا جواز ثابت ہوتاہے؟
بکرے
کی استطاعت کے باوجود بڑے جانور میں حصہ لینا