• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 170657

    عنوان: حلال جانوروں و پرندوں کو ذبح کرنا

    سوال: حلال جانوروں کو زبح کرتے وقت گردن کتنی چاہئے نصف حصہ یا پیچھے کی خال چھوڑ کر پوری (یعنی صرف پیچھے کی خال لگی رہ جائے)؟

    جواب نمبر: 170657

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 895-813/M=09/1440

    اگر جانور کی ساری یا اکثر رگیں کٹ جائیں توذبیحہ حلال ہو جاتا ہے اس کے بعد رک جانا چاہئے، پوری کھال نیچے تک اُسی وقت نہیں کاٹنی چاہئے جب جانور ٹھنڈا ہو جائے تب کھال اتارنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند