متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 60831
جواب نمبر: 6083101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 666-666/Sd=11/1436-U اگر خالہ کی مذکورہ لڑکی کے گھر والے آمادہ ہوں، تو اس کے ساتھ آپ کا نکاح جلدی ہوجانے میں بظاہر خیر معلوم ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر انسان مٹی سے بنا ہے، فرشتے نور سے، جن آگ سے تو یہ جانوریعنی کتے ، بلی، مچھلی اور باقی مخلوقات کو اللہ تعالی نے کن چیزوں سے بنایا ہے؟
7564 مناظرمیں نے خواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بالکونی جیسی جگہ میں تشریف فرماہیں اور وہاں پر بیس سے زائد لوگ موجود ہیں، کچھ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب تھے اس لیے میں بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب بڑھ گیا۔ جب میں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اس کے بعد میں زور سے چلایااس لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو گلے سے لگا لیا ، چنانچہ گلے لگانے کے وقت میں بہت زور سے چلا رہا تھا اس کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو ایک گھڑی دی (ویسی ہی جیسی کہ لوگ اپنی جیب میں رکھتے ہیں) تو جب میں نے گھڑی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے لی تو اس کے بعد ایک دوسرے شخص نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ہونے کی کوشش کی، اس کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک اٹھایا اس شخص کو روکنے کے لیے۔ چنانچہ جب میں بیدار ہوا تو مجھ کو بہت زیادہ آرام محسوس ہورہا تھا اورمیرا ہاتھ اور چہرہ گیلا تھا۔ برائے کرم آپ مجھ کو اس کی تعبیر بتادیں۔
2235 مناظرباندی کس کوکہا جاتاہے؟ کیا جو گھر میں کھاناوغیرہ پکاتی ہے اسے باندی کہا جاتاہے؟
11936 مناظرروزہ دار آدمی خواب میں اگر اپنے کو کھاتے پیتے دیکھے تو اس کی تعبیر کیاہے ؟
2348 مناظرخاتون کی قبر سے روشنی نکلتی دیکھنے کی تعبیر
1764 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میرے بھائی گاڑی چلارہے ہیں، اور میں بھی ان کے ساتھ ہوتی ہوں...
2548 مناظرایك صاع پانی كتنے لیٹر كا ہوتا ہے؟
8304 مناظرمجھے استخارہ کے خواب کے بارے میں پوچھنا ہے۔ (۱)میں اور میرے کزن بلڈنگ میں ایک گھر میں بیٹھے قہوہ پی رہے ہیں کہ دیکھتے ہیں کہ ساتھ والی بلڈنگ میں آگ لگی ہوئی ہے۔ تھوڑی سی آگ ہمارے گھر میں بھی آنے لگی ہے۔ میں اس پر قہوہ ڈال دیتا ہوں تو وہ بجھ جاتی ہے۔ (۲)میں ایک پہاڑکے اوپرہوں جہاں بہت سارے خریدار ہیں۔ نیچے سے مجھے کوئی بلاتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ خریداری بھی ساتھ لے لوں کام آجائیں گی پھر میں وہ خریداری اٹھاتا ہوں تو ان میں ایک کالے رنگ کی خریداری بھی ہوتی ہے۔ (۳) میرا اور میری بیوی کا کہیں تقررہوتاہے۔ ہم وہاں پہنچتے ہیں وہاں ایک آدمی میری بیوی سے اس کے والدین کے بارے میں سوال کرتاہے۔ اتنے میں مجھے کھڑکی کے باہر میزائل دکھائی دیتا ہے جو شاید گر جاتاہے۔ خواب کے اخیر میں وہ آدمی مجھے اور میری بیوی کو ایک ایک گرین کلر کا کارڈ دیتا ہے اور جس کام کے لیے ہمارا تقررتھا اسے منظور کردیتا ہے جس پر ہم دونوں بہت خوش ہوجاتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ جس مقصد کے لیے میں نے استخارہ کیا تھا مجھے وہ کام کرنا چاہیے یا نہیں؟ اس کے علاوہ بھی ہماری فیملی میں کافی لوگوں کو ایسے خواب آئے ہیں جن میں شروع میں میں یا میری بیوی پریشانی میں ہیں لیکن اخیر میں وہ پریشانی بہت خوشی کے ساتھ حل ہوجاتی ہے۔
1899 مناظر