• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 60259

    عنوان: کیا ہم یوگا کرسکتے ہیں اگر یہ سوریہ نمسکار ہندو کے مذہبی کلمات پڑھے نہ جائیں؟

    سوال: (۱) کیا ہم یوگا کرسکتے ہیں اگر یہ سوریہ نمسکار ہندو کے مذہبی کلمات پڑھے نہ جائیں؟ (۲) اگر نہیں کرنا چاہئے تو ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کو سمجھانے کو کچھ دلیل بتائیں۔

    جواب نمبر: 60259

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 977-835/D=10/1436-U (۱-۲) اس میں ہندوانہ مذہبی طرز کے اعمال اور شرکیہ اقوال کہے جاتے ہیں کسی مسلمان کے لیے اس کا کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند