• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 51138

    عنوان: میرے بھائی کو تین دن یہی خواب آیا کہ میرے والد صاحب کے سارے پیسے گرگئے ہیں۔

    سوال: میرے بھائی کو تین دن یہی خواب آیا کہ میرے والد صاحب کے سارے پیسے گرگئے ہیں۔

    جواب نمبر: 51138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 000-000/M=4/1435-U والد صاحب کو انشاء اللہ غم واندوہ سے نجات حاصل ہوگی اورخصومت وفتنہ سے حفاظت رہے گی، اتباع سنت کا اہتمام رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند