• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 28027

    عنوان: میری بیو ی سے حمل سے تھی ، انہوں نے خواب میں دیکھا کہ ان کی نانی ایک پیالہ دودھ کا لئے ہیں اورمیری اہلیہ نے اس دودھ کو پی لیا جو کہ ذائقہ میں بہت میٹھا محسوس ہوا۔ اب میرا بیٹا ہوچکاہے ۔ براہ کر م، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: میری بیو ی سے حمل سے تھی ، انہوں نے خواب میں دیکھا کہ ان کی نانی ایک پیالہ دودھ کا لئے ہیں اورمیری اہلیہ نے اس دودھ کو پی لیا جو کہ ذائقہ میں بہت میٹھا محسوس ہوا۔ اب میرا بیٹا ہوچکاہے ۔ براہ کر م، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 28027

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1888=1347-1/1432

    خواب اچھا ہے ان شاء اللہ آپ کے مال میں برکت ہوگی، نماز وتلاوت کا اہتمام کرنے کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند