• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23382

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں گھر پہ ہوں اور کھانا (سیلون چینی ) کھارہا ہوں، جب کچھ کھانا رہا گیا تومجھے پیشاب لگتا ہے اور کھانے کے برتن میں پیشاب کرنے لگتا ہوں اور پھر اسے کھانے لگتاہوں۔ میں اس خواب سے پریشان ہوں۔ براہ کرم، خواب تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں گھر پہ ہوں اور کھانا (سیلون چینی ) کھارہا ہوں، جب کچھ کھانا رہا گیا تومجھے پیشاب لگتا ہے اور کھانے کے برتن میں پیشاب کرنے لگتا ہوں اور پھر اسے کھانے لگتاہوں۔ میں اس خواب سے پریشان ہوں۔ براہ کرم، خواب تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 23382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1310=994-7/1431

    تعبیر یہ ہے کہ آپ سے دوسروں کی جانی ومانی حق تلفی کا ارتکاب ہورہا ہے، ان جیسی قبیح صفات پر غور کرکے اصلاح کے لیے ضروری قدم اٹھائیں، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند