• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 58513

    عنوان: میں یہ جانناچاہتاہوں کہ اسلامی شریعت میں کسی مخصوص نشان، جھنڈا ، علم، کا کوئی ذکر ہے؟اگرہے تو وہ کونسا ہے؟ کس رنگ کا ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔شکریہ

    سوال: عالی جناب علمائے دیوبند، میں یہ جانناچاہتاہوں کہ اسلامی شریعت میں کسی مخصوص نشان، جھنڈا ، علم، کا کوئی ذکر ہے؟اگرہے تو وہ کونسا ہے؟ کس رنگ کا ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔شکریہ

    جواب نمبر: 58513

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 493-489/B=6/1436-U لکُل شَيء عَلَمٌ وعلمُ الإیمان الصلاة، یعنی ہرچیز کا ایک مخصوص نشان ہوتا ہے اور ایمان کی نشانی نماز ہے۔ اور اسلامی فوج کا جھنڈا جیسا کہ بعض روایات سے پتہ چلتا ہے سیاہ دھاریوں والا جھنڈا تھا، جس طرح جمعیة علمائے ہند کا جھنڈا ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند