متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 605771
میں نے خواب میں اپنے مرحوم والد صاحب کو دیکھا مجھے گلے لگا رہے تھے ، برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتائیں ۔ شکریہ
جواب نمبر: 60577112-Aug-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1164-924/L=01/1443
آپ شاید کوئی ایسا کام کررہے ہیں جس سے والد صاحب کو راحت مل رہی ہے ؛ اس لیے وہ آپ سے خوش ہوکر آپ کو گلے لگا رہے ہیں ، آپ کو چاہیے وقتا فوقتا اعمالِ خیر کرکے اس کا ثواب اپنے والد صاحب کو پہنچاتے رہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے اکثر خواب آتے ہیں کہ میں ہوا میں اڑ رہا ہوں زیادہ بلند نہیں بس تھوڑا سا اوپر ایک دو منزل۔
3501 مناظرمیں نے گیس کا ایک چولہادیکھا جو کہ رات کو میرے گھر میں بغیر کسی مقصد کے یوں ہی جل رہا تھامختلف کمروں میں جس میں بھی میں جاتا تھا۔میں نے ہر ایک سے پوچھا کہ یہ چولہا جلتا ہوا کیوں چھوڑ دیا ہے،اس میں پیسہ کو ضائع کرنا ہے۔برائے کرم اس خواب کی تعبیر عنایت فرماویں۔
2201 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ کھجوریں کھارہا ہوں اور کچھ کھجوریں دوسرے آدمی کو بھی دے دیں جس کو میں نہیں جانتا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔
8921 مناظر