متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 604762
میں بے خواب میں یہ دیکھا کہ ایک آدمی کہ رہا ہے کہ جس نے تلبیس ابلیس(ابن جوزی رحمہ اللہ) نہیں پڑھی اس نے کچھ نہیں پڑھا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
جواب نمبر: 60476222-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1047-729/B=11/1442
اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ کند ذہن اور غبی ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک دن خواب دیکھا تھا کہ ایک سانپ
کو مار رہا ہوں جب میں اس کو ڈنڈا مارتا ہوں تو وہ ایک چھوٹی سی بلی کی شکل اختیار
کرلیتا ہے اور ایسے پڑ جاتا ہے جیسے وہ ختم ہوگیاہے۔ میں مارنا چھوڑدیتا ہوں تو وہ
گھور کر دیکھتاہے۔ اور آہستہ سے ایک نلی میں سرک جاتا ہے۔ میں پھر گھر سے باہر
نکلتا ہوں کہ اس کو باہر جاکر ماروں گا جب یہ نلی سے باہر نکلے گا، لیکن وہ باہر کی
طرف نکلتا ہے اسی بیچ میں میری آنکھ کھل جاتی ہے میں اس کو مار نہیں پایا۔ طبیعت
بہت فکر مند ہے۔ از راہ کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں اوراگر کوئی تکلیف دہ بات ہو
تو اس کا حل بھی بتائیں۔
سور کے گوشت کا ٹکڑا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
1504 مناظرمیں نے سنا ہے کہ صبر کرنے سے حیات بڑ ھتی ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
1918 مناظرسورہٴ فاتحہ اور سورۃ ملانے میں كتنی تاخیر كی گنجائش ہے؟
2901 مناظرٹرین میں پیسے ملے ہوں تو کیا کرے؟
1234 مناظر