• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57465

    عنوان: خنزیر کا نام لینے میں کراہت ہے؟ کیا خنزیر کا نام لینا حرام ہے؟

    سوال: خنزیر کا نام لینے میں کراہت ہے؟ کیا خنزیر کا نام لینا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 57465

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 363-402/L=4/1436-U خنزیر کا نام لینا حرام نہیں ہے، خنزیر کا خود قرآن شریف میں موجود ہے؛ البتہ بلا ضرورت خنزیر کا تلفظ مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند