متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 145764
جواب نمبر: 14576401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 086-090/B=2/1438
داڑھی منڈانے والا چونکہ فاسقِ معلن ہے اس لیے ہمیں اس کا چہرہ بنظر تحسین نہ دیکھنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بھابھی نے ایک خواب دیکھا ہے وہ دیکھتی
ہیں کہ وہ مر چکی ہیں، جسم ان کے سامنے ہے، جنازہ کا کفن ہوچکا ہے، سب لوگ مٹی دینے
کے لیے جمع ہیں۔ مہربانی کرکے اس خواب کی تعبیر جلد بتائیں۔ میرے لیے دعا کریں۔
حضرت
میرے والد والدہ حج کے سفر پر مکہ مکرمہ گئے ہیں اور وہ ہم سب کی طرف سے طواف ادا
کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا فون آیا او رانھوں نے ہمیں بتایا کہ وہاں کے
امام صاحب نے کہا ہے کہ آپ اپنے بچوں کی طرف سے طواف نہیں کرسکتے ہیں۔ یہ سن کر ہم
لوگوں کو بڑی مایوسی ہوئی اور ہمارے والدین بھی مایوس ہوئے۔ حضرت آپ سے درخواست ہے
کہ قرآن اور حدیث سے ہماری رہنمائی فرمائیں۔ (۱)کیا مکہ مکرمہ کے امام
صاحب نے جو ہمارے والد صاحب سے کہا ہے وہ صحیح ہے؟ اگر صحیح کہا ہے یا غلط کہا ہے
تو اس کی دلیل میں قرآن کی آیت اور حدیث نمبر عطا فرماویں۔
میری بیوی نے خواب دیکھا کہ میری دادی (جن کا حال ہی میں انتقال ہوا)اس کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں اور اس کو میرے بڑے دادا کا جنازہ دکھا رہی تھیں۔ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس کی تعبیر کیا ہے؟
1608 مناظر(۱)لفظ ?مولانا? کے معنی کیا ہیں؟ (۲)کیا کسی کو مولانا کہنا صحیح ہے؟ (۳)میری آفس میں ایک صاحب ہیں جن کا تعلق ایک فرقہ جو کہ اپنے آپ کو جماعة المسلمین کہتا ہے سے ہے انھوں نے ایک کتابچہ دیا جس میں لکھا ہے کہ لفظ ?مولانا? صرف اللہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ، اس میں ایک قرآن کی آیت کا حوالہ دیاگیا ہے۔ برائے مہربانی جواب عنایت کیجئے۔
12903 مناظر