• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15530

    عنوان:

    میں نے ایک خواب دیکھا۔ میں اس خواب میں اپنے والدین اور گھر کے دوسرے ممبران کے ساتھ باہر گیا تھا اورمیں ایک مور کو چڑیوں کے ایک جھنڈ کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ برائے کر م اس خواب کی اچھی سی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1608=1324/1430/د

    اعمال صالحہ پر پابندی کی برکت سے ان شاء اللہ ممبران خانہ کے درمیان موافقت رہے گی اور مال وعزت میں ترقی حاصل ہوگی، ایک دوسرے کے حقوق پہچاننے اور دادا کرنے کی کوشش کرتے رہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند