• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 52649

    عنوان: خواب میں کھانا پکانے میں چھپکلی کا دیکھنا کیسا ہے؟ ناچ گانا دیکھنا کیسا ہے؟

    سوال: خواب میں کھانا پکانے میں چھپکلی کا دیکھنا کیسا ہے؟ ناچ گانا دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 52649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 801-801/M=6/1435-U (۱) خواب میں اشارہ ہے کہ مال اور رزق میں پاکیزگی نہیں ہے، پس اس کا خیال رکھیں کہ حلال وطیب مال کمائیں اورکھائیں اور حرام سے بچیں۔ (۲) غم واندوہ کی علامت ہے، قلب ونظر کو فحش اور بے ہودہ چیزوں سے محفوظ رکھیں، اللہ تعالیٰ ہرچیز میں پاکیزگی نصیب کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند