• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606862

    عنوان: خواب میں حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھا 

    سوال: خواب میں حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھا 

    جواب نمبر: 606862

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 5-11/B-Mulhaqa=03/1443

     ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، حقانی علماء کے ساتھ آپ کو مناسبت ہے، خواب میں اسی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے، آپ احکام اسلام پر سختی کے ساتھ عمل کرتے رہیں اور علاقے کے معتبر علماء کے ساتھ ربط پیدا کرکے ان سے علمی استفادہ کرتے رہیں، ان شاء اللہ بڑا فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند