• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 43970

    عنوان: میں نے خواب دیکھا ۲۹ رمضان کی شام کو مجھے عید کا چاند نظر آیا تو میں بہت خوش ہوا کہ ۲۹ کا چانددیکھا اور وہ بھی اتنا صاف نظرآیا۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا ۲۹ رمضان کی شام کو مجھے عید کا چاند نظر آیا تو میں بہت خوش ہوا کہ ۲۹ کا چانددیکھا اور وہ بھی اتنا صاف نظرآیا۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 43970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 365-365/M=3/1434 تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ آپ کو خوشی حاصل ہوگی، اتباعِ سنت کو لازم پکڑے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند