• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59264

    عنوان: برایے مھربانی خواب کی تعبیر بتایے

    سوال: خواب میں سفید کتا ایسا دکھ رھا ھے اسکے سامنے کے ایک یا دو دانت نھیں ھے . اسکو کسی نے لیکر بس سے اترا، اور اٹھالیا ھے . اور وہ کتا اسکے گال چاٹ رھا ھے اور گال کاٹ رھا ھے . میں وہ منظر دیکھ کر وھاں سے دور ھوکر حقارت سے نماز کے لے جارھا ھوں. پھر دیکتا ھوں کے وہ کمزور کتے کو ایک بکرا زنا کرنے کی کوشش یا بکرے کی شرمگاہ سے اس کتے کی شرمگاہ کو لمبا کرنے کی کوشش کر رھا ھے . اور میں شاید نماز سے لوٹتے کے وقت اس بکرے کے پیچھے کھڑے ھوکر کچھ دیکھ رھا ھوں اس بکرے کا پیشاب میرے کرتے پر لگ گیا. اور جلدی سے میں اسے دھھونے کے لے جارھا ھوں۔براے مھربانی اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 59264

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 798-623/D=7/1436-U یہ سب پراگندہ شیطانی خیالات ہیں نہ ان کی طرف توجہ دیں نہ کسی سے بیان کریں، جب خیال آجائے لا حول ولا قوة إلا باللہ پڑھ کر اپنے کام میں لگ جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند