• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 38602

    عنوان: خواب دیکھا کہ میری بہن کے پیچھے ایک بیل بھاگ رہا ہوتا ہے اور وہ اس سے بھاگ رہی ہوتی ہے

    سوال: عرض یہ ہے کہ میری بہن نے خواب دیکھا کہ میری بہن کے پیچھے ایک بیل بھاگ رہا ہوتا ہے اور وہ اس سے بھاگ رہی ہوتی ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں ۔

    جواب نمبر: 38602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 796-796/M=5/1433 نفس وشیطان کا حملہ ہے، اللہ تعالیٰ شیطان کے وساوس سے محفوظ رکھے، اتباع سنت کا اہتمام اور گناہوں سے بچنے کی سعی وفکر لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند