• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601456

    عنوان: کیا خلافتِ اسلامیہ کا قائم کرنا فرض ہے؟ 

    سوال:

    کیا خلافتِ اسلامیہ کا قائم کرنا فرض ہے؟ زید یہ کہتا ہے کہ خلافت کا قائم کرنا فرض ہے اور اسکے قائم نہ ہونے کی شکل میں تمام مسلمان گناہگار ہونگے۔ نیز دیگر دلائل کے ساتھ یہ دلیل بھی پیش کرتا ہے کہ اسلام کے اندر کتنے ہی ایسے احکام یہں جو فرض ہیں اور بغیر خلاگت کے ان کا وجود ممکن نہیں، جیسے حدود اور قصاص وغیرہ۔لہذا، مقدمةالواجب واجبة کی رو سے قیامِ خلافت کو فرض کہتا ہے؟ کیا زید کا ایسا کہنا درست ہے؟ اگر نہیں تو صحیح بات کیا ہے؟

    برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل اور مفصل جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 601456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:300-323/sd=6/1442

     اس سلسلے میں آپ معارف القرآن، موٴلفہ: حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمة اللہ علیہ: ۱/ ۱۸۲، مطبوعہ مکتبہ معارف القرآن کراچی دیکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند