متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 602388
خواب میں بی بی فاطمہ کا بلانا کیسا ہے ؟
ایک سوال یہ ہے کہ کل رات میری امّی نے خواب میں دیکھا ہے کہ خواب میں کوئی بول رہا ہے کے بی بی فاطمہ آپ کو بلا رہی ہیں اس کے بعد امی کی آنکھ کھل گئی آپ سے جواب کا طلبگار ہوں۔ مہربانی کر کے اس کا مطلب بتادیں، عین نوازش ہوگی۔
جواب نمبر: 60238826-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 493-361/B=06/1442
اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ بی بی فاطمہ کے لئے کثرت سے دعاء مغفرت اور ایصال ثواب کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم نے خواب دیکھا کہ کوئی خواب میں مجھے اور میرے شوہر کو کہہ رہا ہے کہ تم دنوں جنتی ہو ایسا لگا کہ جیسے کوئی فرشتہ کھڑا تھا اور آگے کوئی اچھی سی جگہ تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں۔
1720 مناظرایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کی بیوی اس سے کہہ رہی ہے کہ اپنے لڑکے کا بجلی کا کرنٹ لگ کر اس کا انتقال ہوا ہے۔ یہ خواب اس نے صبح چار بجے دیکھا ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
2598 مناظربیوہ عورتوںکو کمزور سمجھنے کا تصور کیسا ہے؟
1802 مناظر