• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39285

    عنوان: بھینس نظر آئیں

    سوال: ڈیڑھ سال پہلے باربار خواب میں بہت سی بھینس نظر آئیں اور میں ان سے بہت ڈر گیا تھا، انہوں نے کبھی مجھے نقصان نہیں پہنچایا اور نہ ہی میرے پیچھے دوڑیں، ڈیڑھ سال کے بعد کچھ دن پہلے پھر مجھے اسی طرح خواب آیا۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔ میں اب پریشان ہوں۔

    جواب نمبر: 39285

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1024-718/D=7/1433 پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اللہ تعالیٰ سے اچھے حالات پیدا کرنے کی دعا کیجیے اور اسی کی امید اس سے رکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند