• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37510

    عنوان: کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟

    سوال: کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟

    جواب نمبر: 37510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 502-425/B=5/1433 جی نہیں، اتنا کہنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند