• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605891

    عنوان:

    حکیم طارق محمد چغتائی كے بارے میں آپ كی كیا رائے ہے؟

    سوال:

    پاکستان کے عالم کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے بنام شیخ الوظایف، اور ان کی ایک چینل بھی عبقری نام سے مشہور ہے؟

    جواب نمبر: 605891

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 5-6/M=01/1443

     ہمیں، شیخ موصوف کے بارے میں واقفیت نہیں، آپ اُن کے متعلق پاکستان کے معتبر علماء سے معلومات کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند