• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 5343

    عنوان:

    عصر جدید میں جرائم کی تفتیش اور ثبوت جرم کے لیے جو ذرائع اور وسائل ایجاد ہوچکے ہیں مثلاً پوسٹ مارٹم، فنگر پرنٹ وغیرہ کیا صرف ان کی بنیاد پر شریعت میں فیصلہ کرنے کی گنجائش ہے؟

    سوال:

    عصر جدید میں جرائم کی تفتیش اور ثبوت جرم کے لیے جو ذرائع اور وسائل ایجاد ہوچکے ہیں مثلاً پوسٹ مارٹم، فنگر پرنٹ وغیرہ کیا صرف ان کی بنیاد پر شریعت میں فیصلہ کرنے کی گنجائش ہے؟

    جواب نمبر: 5343

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 791/ ھ= 597/ ھ

    جب ضرورت پیش آئے تو شرعی حکم پیش آمدہ معاملہ میں مقامی علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات سے معلوم کرکے عمل کرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند