• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61088

    عنوان: میری والدہ نے دو تین دن پہلے فجر کے وقت سے کچھ پہلے خواب دیکھا ہے کہ بیلے کے پھولوں کا ڈھیر ھے اور وہ اس میں کھڑی ہیں اور کوئی پھول اٹھا رہا ہے تو دونوں ہاتھوں کا بڑا گھیرا بنا کر اسے سمجھا رھی ہیں کہ اس طرح اٹھاؤ ایسے زیادہ پھول اٹھیں گے ۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میری والدہ نے دو تین دن پہلے فجر کے وقت سے کچھ پہلے خواب دیکھا ہے کہ بیلے کے پھولوں کا ڈھیر ھے اور وہ اس میں کھڑی ہیں اور کوئی پھول اٹھا رہا ہے تو دونوں ہاتھوں کا بڑا گھیرا بنا کر اسے سمجھا رھی ہیں کہ اس طرح اٹھاؤ ایسے زیادہ پھول اٹھیں گے ۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 61088

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 828-793/Sn=11/1436-U خواب میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی والدہ سے احکامِ شرعیہ کی تعمیل اور اتباعِ سنت میں کچھ کمی ہورہی ہے، انھیں چاہیے کہ اس کی طرف دھیان دیں، ان شاء اللہ آخرت میں خوشیوں بھری باغ وبہار زندگی نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند