• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604426

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میرا بھتیجا اوندھا پڑا ہے ابو کہتے ہیں دیکھو اس کو کیا ہوا 

    سوال:

    میں نے خواب دیکھا کہ میرا بھتیجا اوندھا پڑا ہے ابو کہتے ہیں دیکھو اس کو کیا ہوا جبکہ میری بیوی آکے کہتی ہے کہ یہ تو شہادہ ہے یعنی یہ تو شہید ہے یہ سن کر میں خوب رویا خواب میں ہی۔ تعبیر کیا ہوگی؟ جب آنکھ کھلی تو رات کا ایک بجا تھا۔ میرا بھتیجا ساتویں جماعت میں ہے۔

    جواب نمبر: 604426

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 966-628/B=10/1442

     بھتیجے کی عمر، ان شاء اللہ لمبی ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند