• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10408

    عنوان:

    میرے والدین کی شادی کو تیس سال ہوگئے ہیں۔ میری ماں اپنے خواب میں دیکھتی ہے کہ اس کی شادی ہورہی ہے اور نیز میرے والد کی بھی شادی ہورہی ہے لیکن وہ ایک دوسرے سے شادی نہیں کررہے ہیں۔ اور وہ یہ خواب بہت سالوں سے دیکھ رہی ہیں۔ میری ماں کی عمر پچاس سال ہے اور میرے والد صاحب کی عمر ساٹھ سال ہے۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10408

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 214=174/ ھ

    والدین کو ایک دوسرے سے علاوہ مثل اولاد ودیگر متعلقین سے بھی ان شاء اللہ راحت وخوشی کے اسباب مہیا ہوں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند