• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 152301

    عنوان: خواب میں زناکرنا

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرے بیٹے کی عمر کا چچازاد بھائی دونوں کہیں گئے تھے ، پتہ نہیں کس کا گھر تھا، ہم دونوں کے لے بستر ٹھیک کیا جاتا ہے اور ہم سونے لگتے ہے تب ہی اس کی نیت بگڑتی ہے اور ہم اپنا منہ کالا کر بیٹھتے ہے ۔ ہم ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں، وہ مجھے اپی بلاتا ہے اور میں اپنے اولاد جیسے برتاو برتتی ہوں۔براہ مہربانی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 152301

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1029-1007/B=11/1438

    آپ دونوں کے فقر وفاقہ میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے، دین دار بننے کی کوشش کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند