• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 36008

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ آج کل موبائل کی وجہ سے بہت سی معاشرتی برائیاں عام ہورہی ہیں ۔ آپ سے جواب طلب امر یہ ہے کہ کیا عورتوں کے پاس موبائل رکھنا جائز ہے یا نہیں؟کیوں کہ میرے اپنے خاندان میں اس کی وجہ سے دو اموات ہوچکی ہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ آج کل موبائل کی وجہ سے بہت سی معاشرتی برائیاں عام ہورہی ہیں ۔ آپ سے جواب طلب امر یہ ہے کہ کیا عورتوں کے پاس موبائل رکھنا جائز ہے یا نہیں؟کیوں کہ میرے اپنے خاندان میں اس کی وجہ سے دو اموات ہوچکی ہیں؟

    جواب نمبر: 36008

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 37=29-1/1433 ناجائز وحرام مکروہ وگناہ اورمعاشرتی برائیوں میں موبائل کا استعمال حرام ہے، عورتوں کے حق میں مزید برا ہے، ضرورت کی حد تک استعمال کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند