• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 57579

    عنوان: آج کے زمانے میں جہاں اسلام کو بدنام کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے اور پھر ہر غیر مذہب کے ماننے والوں کو اسلام ایک فساد پسند مذہب کے طورپر پیش کیا جارہاہے ، اگر ہمیں آج کوئی پوچھے کہ جہاد کیا ہے تو ہمارا جواب کیا ہونا چاہئے؟

    سوال: آج کے زمانے میں جہاں اسلام کو بدنام کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے اور پھر ہر غیر مذہب کے ماننے والوں کو اسلام ایک فساد پسند مذہب کے طورپر پیش کیا جارہاہے ، اگر ہمیں آج کوئی پوچھے کہ جہاد کیا ہے تو ہمارا جواب کیا ہونا چاہئے؟

    جواب نمبر: 57579

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 290-287/B=4/1436-U اگر آپ عالم ہیں تو انھیں اچھے انداز سے جہاد کا مفہوم مع شرائط کے سمجھا دیں، اور اگر آپ عالم نہیں ہیں تو آپ خود جواب دینے کی فکر نہ کریں بلکہ سائل کو کسی عالم کی طرف کرنے کا مشورہ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند