• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30617

    عنوان: حضرت مانے ایک خواب دیکھا ک میں ایک راستے سے جارہا ہو اور راستے میں مجھے ایک لڑکی دیکھی اس لڑکی سے پہلے میرے تللکات تھے وہ میری گرلفرینڈ تھی اب ہم الگ ہوگے ہیں مہینے اسے دیکھا اور اندیکھ کر کے آگے چلا ہی تھا ک اسنے مجھے آواز دیکر روکا مہینے روکا اور وہ میرے پاسس آگیی اور اسنے پڑے سفید کپڑے پہنے تھے اور وہ کہیں جانا چاہتی تھی مگر اسکے پیر میں کچھ زخم جیسے ہورہا تھا جسمے کھجلی ہورہی تھی اور وہ جہاں جانا چاہتی تھی وہاں جانے ک لئے میری مدد مانگ رہی تھی . اسکی تعبیر بتاییں . جزاکالل

    سوال: اسسلموالےکم، حضرت مانے ایک خواب دیکھا ک میں ایک راستے سے جارہا ہو اور راستے میں مجھے ایک لڑکی دیکھی اس لڑکی سے پہلے میرے تللکات تھے وہ میری گرلفرینڈ تھی اب ہم الگ ہوگے ہیں مہینے اسے دیکھا اور اندیکھ کر کے آگے چلا ہی تھا ک اسنے مجھے آواز دیکر روکا مہینے روکا اور وہ میرے پاسس آگیی اور اسنے پڑے سفید کپڑے پہنے تھے اور وہ کہیں جانا چاہتی تھی مگر اسکے پیر میں کچھ زخم جیسے ہورہا تھا جسمے کھجلی ہورہی تھی اور وہ جہاں جانا چاہتی تھی وہاں جانے ک لئے میری مدد مانگ رہی تھی . اسکی تعبیر بتاییں . جزاکاللہ

    جواب نمبر: 30617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):554=363-3/1432

    تعبیر یہ ہے کہ اس سے تعلق ومحبت کی وجہ سے دنیا وآخرت کا نقصان آپ کا ہے، آپ اس کی طرف سے اپنے دل اور خیالات کو کلی طور پر ہٹالیں تاکہ وہ بھی اپنے کسی مناسب ٹھکانہ پر پہنچ جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند