• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15141

    عنوان: کیا اسلام میں انشورنس کی گنجائش ہے؟

    سوال: کیا اسلام میں انشورنس کی گنجائش ہے؟

    جواب نمبر: 15141

    بسم الله الرحمن الرحيم

    جواب: انشورنس سود وقمار پایا جاتا ہے، اس لیے یہ ناجائز ہے؟

    والسلام


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند