• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170892

    عنوان: ثیبہ اور باکرہ باندی کسے کہتے ہیں۔

    سوال: ثیبہ اور باکرہ باندی کسے کہتے ہیں

    جواب نمبر: 170892

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1111-1086/H=12/1440

    مذہب اسلام نے بے شمار دروازے غلام باندیوں کی آزادی کے کھول دیئے جس کی برکت سے آج دنیا میں غلام باندی نہیں ہیں اور جب باندی ہے ہی نہیں تو باکرہ ثیبہ کی قیل و قال اور بحث میں پڑنا اضاعت وقت اور لایعنی امور کے قبیل سے ہے مسلمانوں کو ایسی بحثوں سے اجتناب چاہئے دارالافتاء سے درپیش مسائل معلوم کرنے چاہئیں غیر ضروری باتوں کے سوال کرنے سے بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند