• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 54537

    عنوان: خواب

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میری دادی جن کا انتقال ہوچکا ہے، ان کا ایک ہاتھ کانپ رہا ہے ، اور میں بہت رو رہی ہو ں ، ان کے پاس جا کر پھرجیسے ہی میں ان کا ہاتھ تھامتی ہوں وہ کہتی ہیں کہ میں ٹھیک ہوں، اور میں ان کے لیے دعا کرتی ہوں کہ اللہ ان کو صحت کے ساتھ زندگی دے اور سی طرح میری آنکھ کھل جاتی ہے ، میں درود تنجینہ پڑھ کے سوئی تھی ۳۱۳ دفعہ۔ آنکھ کھلی تو فرض کا وقت تھا، دادی کو اس طرح دیکھنا کہ وہ خاموش اور چچا کا ہاتھ پکڑ کے بیٹھی ہیں اور ایک ہاتھ کانپ رہا ہے۔

    جواب نمبر: 54537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1453-1149/H=10/1435-U آپ کے چچا کی طرف سے ایصالِ ثوب میں کمی ہے اور آپ کے اعمال صالحہ اورایصال ثواب سے بہت فائدہ دادی مرحومہ کو ان شاء اللہ پہنچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند