• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 68711

    عنوان: واٹس اپ اور فیکس بک استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟

    سوال: واٹس اپ اور فیکس بک استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 68711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1388-1452/L=01/1438

    شرعی حدود میں رہتے ہوئے ان کا استعمال مباح ہے؛ البتہ بالعموم ان میں اشتغال سے آدمی راہِ راست سے ہٹ جاتا ہے، اور قیمتی اوقات کا ضیاع ہوتا ہے، اس لئے احتیاط بچنے میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند