• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600238

    عنوان: كنواری لڑكی كو خواب میں بچہ پیدا ہونا؟

    سوال:

    میں کنواری ہوں، لیکن میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیٹی پیدا ہوئی ہے ، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

    جواب نمبر: 600238

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 133-80/B=02/1442

     اس خواب میں اس با ت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کی شادی ہوگی اور آپ بھی صاحب اولاد ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند