• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50448

    عنوان: شیطان فرشتہ ہے یا جن؟ اگر ان دونوں میں کوئی نہیں، تو شیطان کیا ہے؟

    سوال: شیطان فرشتہ ہے یا جن؟ اگر ان دونوں میں کوئی نہیں، تو شیطان کیا ہے؟

    جواب نمبر: 50448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 321-281/H=3/1435-U جنات سے ہے، اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: کَانَ مِنَ الْجِنِّ (سورة الکہف: پ۱۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند