متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 169902
جواب نمبر: 16990201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 819-680/B=08/1440
غیر ضروری علم حاصل کرنے کے بارے میں سوال نہ ہوگا بلکہ جو کچھ علم حاصل کیا ہے اس کے اوپر عمل کرنے کے متعلق سوال ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
عمرپندرہ سال ہے اور میں انگلینڈ میں اسکول جاتا ہوں، جو کہ تقریباً نوے فیصد
عیسائی ہے۔ تیرہ سال کی عمر سے میں داڑھی رکھ رہا ہوں، اور اسکول میں میرے علاوہ
کسی اور کے داڑھی نہیں ہے، اور میں اپنی عمر کے لوگوں سے بہت مختلف لگتا ہوں کیوں
کہ کسی کے داڑھی نہیں ہے اور میری داڑھی بہت بڑی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ داڑھی کا
رکھنا واجب ہے اور اس کو صاف کرنا یا چھانٹنا بہت بڑا گناہ ہے، لیکن ماحول کی وجہ
سے مجھ کو محسوس ہوتا ہے کہ میں اس کو اس وقت نہیں رکھ سکتاہوں کیوں کہ لوگ میرے
ساتھ مختلف انداز میں معاملہ کرتے ہیں، اور میرا اسکول کا صرف ایک سال ہی باقی ہے۔
برائے کرم مجھ کو مشورہ عنایت فرماویں۔
یہ کہنا کہ دار الافتاء کو کسی کو کافر یا گمراہ کہنے کا حق نہیں ہے ؟
1684 مناظرحضرت میں نے نومبر 2009کو ایک خواب دیکھا۔میں نے دیکھا کہ حضرت مہدی ایک دیوار کے ساتھ ٹیک لگاکر بیٹھے ہیں دونوں گھٹنے سینے کے قریب ہیں اور ان پر اپنے ہاتھ بازو رکھے ہیں گویا تھکے ہوئے ہیں اور اب آرام کررہے ہیں۔ درمیانے قد لگتے ہیں۔ قدرے سفید رنگ ہے، داڑھی گھنی ہے گال بھرے بھرے ہیں۔ سر کے بال قدرے گھونگھریالے ہیں اور سر پر ٹوپی وغیرہ کچھ نہیں۔ مبارک چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ صرف ان کے سر سے پنڈلیوں تک کا حصہ نظر آتا ہے اور آس پاس کی جگہ نظر نہیں آتی۔ گہرے رنگ کا شلوار قمیص پہنے ہیں شاید کالے رنگ ہیں۔ ان کی ناک مبارک اونچی ہے اور نور نکلتا نظر آتا ہے۔ ماتھا مبارک کشادہ ہے۔ گویا اپنے آپ کو مجھے دکھارہے ہیں۔ چہرے اور داڑھی پر کچھ دھول ہے۔ میں ان کے بائیں طرف پر کھڑا ہوں۔ عمر مبارک اندازاً 35سے 38سال ہوگی۔ یہ خواب شاید 10/شوال 1430ہجری کو دیکھا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
1451 مناظرعلمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان کیا ہے؟
2888 مناظرمیں نے دیکھا کہ میں اور میری بیٹی کار میں بیٹھے ہیں۔ میں ڈرائیور کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی ہوں ...
2201 مناظروالد صاحب بیمار ہیں اور ہركسی كو شك كی نگاہ سے دیكھتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں كہ ہرآدمی ان كے خلاف سازش كررہا ہے؟
1532 مناظر