متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 176456
جواب نمبر: 17645601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:546-393/sn=6/1441
ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، معبرین نے عام بارش اور پانی کی تعبیرخیر وبرکت وغیرہ سے دی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
الله تعالی سے بکثرت دعا ہے کہ آپ لوگؤں کو اورسب ایمان والونکو الله تعلی دنیا اور آخرت میں اپنی رضا ے کا ملا میں رکھے (آمین)، مری عمر ٢٣ سال ہے اور ان ٢٣ سالوں میں روے زمین کا ناصور بنا رہا ، اس مریض ناتواں کی حمایت فرما ئیں، آپکی خدمت میں اپنے بہتر ہونے کہ علاج کی امید لیکر حاضر ہوا ہوں، مرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اک بھت ہی بد بخت قسم کا انسان ہوں، بچپن سے ہی برے کاموں، برے عادتؤں میں رہا ہوں، میں نے نہیں چاہتے ہوے بھی سب غلط کام کیے اور ہمیشہ ذلیل ہوتا آیا ہوں۔۔۔۔۔؟؟
1946 مناظرمتین کے کیا معنی ہیں؟ کیا متانت کے ساتھ
کام کرنا سنت ہے؟
مرحوم کو کسی تقریب میں شریک دیکھنا...
1789 مناظرمیں خواب کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔ میں روزانہ کوئی کتاب پرھتے ہوئے سوجاتی ہوں۔ یہ میری عادت ہے۔ ان دنوں جب میں سیرت کی کتاب پڑھ رہی تھی تو ایک دن میں نے خودکو اپنے کالج کے ایک ہال میں دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ میرے ساتھ میری بہنیں ہیں۔ میں اپنی ایک بہن کے ہاتھ پہ مہندی لگارہی ہوں۔ مجھ سے کچھ دور پر حضور (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور ام الموٴ منین حضرت زینب (رضی اللہ عنہا) بیٹھی ہیں۔۔۔؟
2024 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ اپنا روپئے سے بھرا تھیلا روڈپر بھول گیا، کچھ دیر کے بعد یاد آیا تو میں لینے گیا اور وہ مجھے مل گیا، اس میں ایک کروڑ روپئے ہیں۔ اچانک میرے بھائی آجاتے ہیں اور ہمارے سامنے سے ہماری بہن بھاگتی جاتی ہے، میں اپنے بھائی کو اسے پکڑنے کے لیے کہتاہوں پر وہ نکل جاتی ہے۔ میں ڈرجاتاہوں ، کوئی مجھے کہتاہے کہ فکر نہ کر ، وہ آجائے گی۔ خواب میں ہی کوئی میرے خواب کی تعبیر بتا تاہے ۔ براہ کرم، میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔
1615 مناظربینک ملازم اگر اپنی بیوی کو تحفہ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
1114 مناظر