• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12211

    عنوان:

    متین کے کیا معنی ہیں؟ کیا متانت کے ساتھ کام کرنا سنت ہے؟

    سوال:

    متین کے کیا معنی ہیں؟ کیا متانت کے ساتھ کام کرنا سنت ہے؟

    جواب نمبر: 12211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 663=617/ب

     

    متین کے معنی سنجیدہ کے آتے ہیں، متین سنجیدہ کو کہتے ہیں، جی ہاں عامةً متانت کے ساتھ کام کرنا سنت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند