• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22518

    عنوان: براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میری ٹانگ پر سفید بال ہوگئے ہیں اور میں ان کو آسانی سے نکال رہا ہوں۔

    سوال: براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میری ٹانگ پر سفید بال ہوگئے ہیں اور میں ان کو آسانی سے نکال رہا ہوں۔

    جواب نمبر: 22518

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):832=658-6/1431

    آپ کے بعض اوقات فضول کاموں میں صرف ہونے کی طرف اشارہ ہے، اس کا محاسبہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند