• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17497

    عنوان:

    میں کچھ کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جو میں اپنی ہونے والی بیوی کو تحفہ میں دے سکوں؟

    سوال:

    میں کچھ کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جو میں اپنی ہونے والی بیوی کو تحفہ میں دے سکوں؟

    جواب نمبر: 17497

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1856=1485-12/1430

     

    [تحفہٴ دلہن، مثالی خواتین]،[ میرا مرنا میرا جینا خدا کے نام]،[ بہشتی زیور]،[ اصلاح الرسوم]،[ اسلامی شادی]،[ تعلیم الدین]وغیرہ اچھی کتابیں ہیں، آپ ان کتابوں کو اپنی ہونے والی بیوی کو تحفہ میں بھیج سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند