متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3780
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند، ہندو پاک میں موجودہ زمانے میں جاری اسلامی بینکنگ کے بارے میں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند، ہندو پاک میں موجودہ زمانے میں جاری اسلامی بینکنگ کے بارے میں؟
جواب نمبر: 378029-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 456/ د= 412/ د
اسلامی بینکنگ کے طریق کار کی تفصیلات ہمیں نہیں معلوم۔ مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم سے اس کی تفصیلات معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
کراچی میں ایک مدرسہ کا طالب علم ہوں مجھے آپ سے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے
وہ یہ ہے کہ میں نے دو سے تین ہفتہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا جس میں میں نے دیکھا
کہ میں ایک جگہ بیٹھا ہوا ہوں اور میرے ساتھ اور بھی طالب علم ہیں اور ہم سب ایک
جگہ موجود ہیں۔ اتنے میں کچھ ہیلی کاپٹر ہوا میں گشت کررہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے
مجھے ایسا لگا کہ شاید وہ حملہ کرنے آئے ہیں میں نے سوچا کہ میں کہاں آکر پھنس گیا
ہوں۔ اتنے میں ہمارے یہاں کراچی کے مدرسہ جامعة الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ
الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزی رحمة اللہ علیہ آتے ہیں انھیں دیکھ کر
مجھے سکون ملتا ہے کہ چلو کوئی بات نہیں اگر شہید بھی ہوئے تو ہم مفتی صاحب کے
ساتھ ہی شہید ہوں گے۔ اس کے بعد مفتی صاحب نے دعا کری اور دعا کے بعد پہاڑوں سے
آبشار بہنے لگا اور بارش بھی ہونے لگی کثیر تعداد کے ساتھ خوب زور کے ساتھ جس کی
وجہ سے ہیلی کاپٹر والے چلے گئے ...
میں مسلسل (مہینہ میں ایک مرتبہ) خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پائپ سے زمین میں پانی ڈال رہا ہوں اور گرد نیچے بیٹھ رہی ہے۔ برائے کرم مجھے خواب کے بارے میں بتائیں۔
1484 مناظر(۱)کیا ایسے کمرہ میں جماع کرنا جس میں کسی الماری میں قرآن شریف رکھاہو جائز ہے؟ (۲)جماع کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے گی؟ (۳)کیا کنڈوم کا استعمال پیدائش پر کنٹرول کرنے کے لیے جائز ہے یا ممنوع ہے؟(۴)کیا انل سیکس کنڈوم کا استعمال کرکے جائز ہے یا نہیں؟
6065 مناظریابدوح كا وظیفہ پڑھنا كیسا ہے؟
3122 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ ایک مینڈھک یا سانپ جیسا جانور ہے اور اس نے میرے بائیں ہاتھ کہنیوں تک اپنے منہ میں لے لیا ہے، میں مددکے لیے زورزور سے پکار رہی ہوں کہ مجھے بچاؤ اور میری نیند کھل جاتی ہے اور دیکھتی ہوں کہ فجر کا وقت ہوگیا ہے اور صبح میں کچھ دیر (دوگھنٹے تک ) میرا ہاتھ درد کررہاتھا جس طرح بھیڑ وغیرہ کے کاٹنے سے درد ہوتا ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1243 مناظر