• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37463

    عنوان: کیا مجھے کتاب بہار شریعت پڑھنی چاہئے؟

    سوال: کیا مجھے کتاب بہار شریعت پڑھنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 37463

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 351=285-3/1433 اس کے پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے، اس کی جگہ بہشتی زیور کا مطالعہ کریں، اس سے زیادہ فائدہ پہنچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند