متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170921
جواب نمبر: 17092101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 929-819/M=10/1440
خواب میں مثبت اشارہ موجود ہے، توقع ہے کہ ظاہری رکاوٹ بھی دور ہو جائے گی۔ اس سلسلے میں اپنے والدین اور گھر والوں سے مشورہ بھی کریں۔ والدین کی اجازت و مرضی سے شادی کرنا خیرو برکت کا ذریعہ ہے اس لئے مشورہ سے قدم اٹھانا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ میں ابلے ہوئے انڈے کو جب چھیلتی ہوں تو اس کی سفیدی پر لفظ اللہ لکھا ہوا ہے اور میں خواب میں پکے ہوئے پھل بہت دیکھتی ہوں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1858 مناظراس سال حج کے دوران (حج کے پانچ دنوں کے بعد) میری بیوی نے یہ خواب دیکھا کہ وہ سکر، راجستھان میں ...
1472 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرے شوہر اکٹھے اپنی گاڑی میں جارہے ہیں، میں نے دیکھا کہ قرآن پاک کے تیس پارے الگ الگ اجزا کی صورت میں ایک گندے نالے میں پڑے ہوئے ہیں۔ میں ان پاروں کو گندگی سے نکال کر نالے کے قریب پڑے ایک میز پر رکھ دیتی ہوں۔ پھر میرا دوبارہ گزر اسی نالے پر ہوتا ہے تو میں دیکھتی ہوں کہ اسی طرح ایک اور قرآن پاک اجزا کی صورت میں اس گندے نالے میں موجود ہوتا ہے، اور اس کے ساتھ یٰسین شریف کے بھی بہت سارے نسخے ہوتے ہیں، میں وہ سب بھی نکال کر پہلے سے نکالے ہوئے قرآن پاک کے ساتھ رکھ دیتی ہوں۔
1731 مناظرکرم ہی دھرم ہے۔ ( کام ہی عبادت ہے)
1993 مناظررشید احمد گنگوہی صاحب نے اپنی کتاب امدادالسلوک ص:10پر لکھا ہے?مرید کو یہ یقین کرلینا چاہیے کہ پیر کی روح ایک جگہ مقید نہیں ہوتی۔ مرید جس جگہ بھی ہو چاہے دور ہو یا نزدیک اگر چہ مرید ذہنی طور پر پیر کے جسم سے دور ہے لیکن پیر کی روحانیت اس سے دور نہیں۔ یہ بات جان لینے کے بعد مرید ہر وقت پیر کی یاد دل میں رکھے اور قلبی تعلق اس سے ظاہر ہونا چاہیے اور ہر لمحہ اپنے پیر سے فائدہ حاصل کرتا رہے۔ مرید اپنے پیر کا محتاج ہوتا ہے۔ لہذا پیر کو اپنے قلب میں ظاہر جان کر ذہن سے اس سے طلب کرے تو پیر کی روح اللہ کے اذن سے ضرور القا کرے گی۔
کیا اس سے ثابت نہیں ہوتا کہ اولیاء اللہ بہ عطائے الہی حاضروناظر ہو سکتے ہیں اور اپنے مرید کے احوال پر مطلع بھی ہوتے ہیں؟ (۲)اشرف علی تھانوی صاحب نے اپنی کتاب حفظ الایمان ص:7پر لکھا ہے :بو یزید سے پوچھا گیا طے زمین کی نسبت تو آپ نے فرمایا یہ کہ کوئی چیز کمال کی نہیں، دیکھو ابلیس مشرق سے مغرب تک ایک لحظہ میں کرجاتا ہے۔ کیا اس سے ثابت نہیں کہ شیطان لعین ایک لمحہ میں مشرق و مغرب میں موجود او رحاضر و ناظر ہو سکتا ہے........
3658 مناظر