• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22820

    عنوان: میں ہمیشہ خواب دیکھتا ہوں کہ میری ٹرین چھوٹ گئی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں ہمیشہ خواب دیکھتا ہوں کہ میری ٹرین چھوٹ گئی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 22820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1250=944-6/1431

    تعبیر یہ ہے کہ اعمالِ صالحہ میں سستی اور تغافل بہت ہے، اللہ پاک گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کے اختیار کرنے میں ہمت اور قوت عطا فرمائے، آمین۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند