• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62016

    عنوان: خواب میں میں اور یا شاید میرے گھر والے ساتھ ھیں ھم سب کھیں گے ھیں. وھاں پر ایک جگہ بھت بڑا اور بھت گہرا سمندر ھے . اوپر سے دیکھتے ھوے ڈر لگ رھا ھے . اچانک میں پھسل گیا یا پتا نہیں، ایک درخت کی ٹھنی پر لٹک گیا. میں سمجھا ٹھنی ٹوٹ جائے گی میں سمندر میں ڈوب جاونگا. لیکن وہ ٹھنی ایسا نیچے کی طرف جھوک کر آئی سمندر کو چھوکے پھر اوپر لے گئی ، میں اپنے گھر والوں کو بتا رھا ھوں کہ دیکھو ٹوٹی بھی نھی اور میں پانی میں گرا بھی نہیں۔

    سوال: خواب میں میں اور یا شاید میرے گھر والے ساتھ ھیں ھم سب کھیں گے ھیں. وھاں پر ایک جگہ بھت بڑا اور بھت گہرا سمندر ھے . اوپر سے دیکھتے ھوے ڈر لگ رھا ھے . اچانک میں پھسل گیا یا پتا نہیں، ایک درخت کی ٹھنی پر لٹک گیا. میں سمجھا ٹھنی ٹوٹ جائے گی میں سمندر میں ڈوب جاونگا. لیکن وہ ٹھنی ایسا نیچے کی طرف جھوک کر آئی سمندر کو چھوکے پھر اوپر لے گئی ، میں اپنے گھر والوں کو بتا رھا ھوں کہ دیکھو ٹوٹی بھی نھی اور میں پانی میں گرا بھی نہیں۔ براے مھربانی اس خواب کی تعبیر بتا ئیں۔

    جواب نمبر: 62016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 13-13/M=1-1437-U آپ کا خواب اچھا ہے اور اس میں کام آسان ہونے اور نجات کی طرف اشارہ ہے، آپ سبھی گھروالے ایمان وسنت پر مضبوطی سے قائم رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند